خالد انعم کے بیٹے کی شادی کے استقبالیہ میں مشہور شخصیات کو دیکھا گیا۔

خالد انعم ایک تجربہ کار پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار، گلوکار، اور میزبان ہیں۔ وہ کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ ان کے قابل ذکر ٹیلی ویژن پروجیکٹس میں برنس روڈ کے رومیو جولیٹ، عشقیہ، اپنے ہی تو ہیں،…