ثنا جاوید کی حالیہ تصاویر کو مداحوں کی تنقید کا سامنا

ثنا جاوید پاکستانی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 9 ملین ہے۔ وہ اپنے کامیاب ٹیلی ویژن ڈراموں جیسے پیارے افضل، زارا یاد کر، اور خانی کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ ان کے دیگر قابل…