صبا فیصل کی بیٹی نشا کے لیے سالگرہ کی نیک خواہشات ہیں۔
صبا فیصل پاکستانی ڈراموں کی بہت کامیاب اور پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ وہ ڈراموں کی پسندیدہ ماں اور ساس کے طور پر جانی جاتی ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ وہ اپنی خاندانی زندگی کے لمحات مداحوں…