زارا نور عباس فیملی اور دوستوں کے ساتھ نئے سال کا جشن
زارا نور عباس ایک مشہور پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکارہ ہے۔ وہ ہم ٹی وی ڈرامہ سیریل خاموشی میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔ زارا کی انسٹاگرام پر 6.7 ملین کی متاثر کن فالوونگ ہے۔…